عمران خان پاکستانی سیاست کے بارہویں کھلاڑی ہیں :خواجہ آصف

عمران خان پاکستانی سیاست کے بارہویں کھلاڑی ہیں :خواجہ آصف
عمران خان پاکستانی سیاست کے بارہویں کھلاڑی ہیں :خواجہ آصف

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستانی سیاست کے بارہویں کھلاڑی ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میںانہوں نے کہا کہ عمران خان ایسے لمحوں کا انتظار کرتے ہیں جس میں سانحات رونما ہوں تاکہ وہ ان پر کھیلنے نکلیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان میدان سے باہر ہی بیٹھ کر روتے رہیں گے ۔

مزید :

قومی -