شیخ رشید کی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

شیخ رشید کی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات ،سیاسی ...
شیخ رشید کی منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ملاقات ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ  شیخ رشید  احمد نے منصورہ میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کی ہے ،دو طرفہ تعلقات اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔

نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے منصورہ میں ملاقات کرتے ہوئے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا ۔ملاقات میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ اور نائب امیر میاں محمد اسلم بھی موجو د تھے۔

مزید :

لاہور -