جانوروں کی فلم’’ sing‘‘21 دسمبر کو دنیا بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے

جانوروں کی فلم’’ sing‘‘21 دسمبر کو دنیا بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے

  

نیویارک (این این آئی) موسیقی کے شوقین جانوروں کی اپنے بند ہوتے تھیٹر کو بچانے کی کوششوں پر بنی شرارتی جانوں کی کامیڈی فلم’’ sing‘‘21 دسمبر کو دنیا بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔ گیرتھ جیننگز کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ sing‘‘کی کہانی موسیقی سے گہرا لگاؤ رکھنے والے جانوروں کی ہے جو اپنے بند ہوتے تھیٹر کو بچانے کے لیے گانے کے مقابلے کا انعقاد کرتے ہیں ۔ اس مقابلے میں مختلف جانور اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ شرارتی جانوروں کی یہ کامیڈی اینی میٹڈ فلم اکیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

مزید :

کلچر -