عدالت نے سیکرٹری ویلج کونسل نواز شریف کو عہدے پر بحال کردیا

عدالت نے سیکرٹری ویلج کونسل نواز شریف کو عہدے پر بحال کردیا
عدالت نے سیکرٹری ویلج کونسل نواز شریف کو عہدے پر بحال کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور کی سول کورٹ نے سیکرٹری ویلج کونسل نواز شریف کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ان کو اپنے عہدے پر بحال کردیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے سیکرٹری ویلج کونسل نواز شریف کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا تھا جس کے بعد انہوں نے سول کورٹ میں اپنی برطرفی کےخلاف رٹ دائرکی تھی ، عدالت نے سیکرٹری کی درخواست کو سننے کے بعد نوازشریف کوعہدے پربحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

منتخب جمہوری حکومت کوغیرمستحکم کرناملکی مفاد میں نہیں،وزیراعلیٰ نواب ثنا ء اللہ زہری

مزید :

پشاور -