آبی ذخائر

آبی ذخائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ؤکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 219000کیوسک اور اخرج 140000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد58200 کیوسک اور اخراج58200 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد37100کیوسک اور اخراج20000 کیوسک رہا۔

، چناب میں مرالہ کے مقام پرآمد72400کیوسک اور اخراج39200 کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد199000کیوسک اور اخراج 194000کیوسک،چشمہ آمد191300 کیوسک اوراخراج 180000کیوسک، تونسہ آمد184400کیوسک اور اخراج171100 کیوسک، پنجند بیراج آمد6300 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو بیراج آمد126600 کیوسک اور اخراج 92500 کیوسک، سکھر آمد75900کیوسک اور اخراج30000 جبکہ کوٹری بیراج آمد34900 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1420.17 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ0.578ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1124.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.900 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.085 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ؤکی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔