سیشن کورٹ میں شہبازشریف، خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

سیشن کورٹ میں شہبازشریف، خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کیخلاف اندراج مقدمہ کی ...
سیشن کورٹ میں شہبازشریف، خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کی سیشن کورٹ میں صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف،خواجہ سعدرفیق،ایازصادق کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائرکر دی گئی ۔
درخواستگزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ لیگی رہنماو¿ں نے 12جولائی کونگران حکومت کوکھلے عام دھمکی دی اورپولیس نے تاحال مقدمہ درج نہیں کیا۔
عدالت سے استدعا ہے کہ پولیس کو لیگی رہنماﺅں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے ۔
ایڈیشنل سیشن جج نے 12 جولائی کو لیگی رہنماﺅں کی پریس کانفرنس کی رپورٹ طلب کرلی اور سماعت 7اگست تک ملتوی کردی۔