بہاول نگرمیں وین درخت سے ٹکرا نے سے2افرادجاں بحق ہو گئے

بہاول نگرمیں وین درخت سے ٹکرا نے سے2افرادجاں بحق ہو گئے
بہاول نگرمیں وین درخت سے ٹکرا نے سے2افرادجاں بحق ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاول نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)چک عبداللہ کے قریب وین درخت سے ٹکرا گئی جس میں 2افرادجاں بحق ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق وین درخت سے ٹکرانے کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور حادثے میں زخمی ہونےوالی 3خواتین سمیت 8افراد کوہسپتال منتقل کر دیا جہاں 2افراد جانبر نہ ہوسکے ۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ حادثے کے شکارتمام افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے تاہم واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔