اسلام آبادہائیکورٹ،گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری کیخلاف 22 سینٹرز کی درخواست مسترد

اسلام آبادہائیکورٹ،گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری کیخلاف 22 سینٹرز کی ...
اسلام آبادہائیکورٹ،گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری کیخلاف 22 سینٹرز کی درخواست مسترد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری کیخلاف 22 سینٹرز کی درخواست مستردکردی۔
تفصیلات کے مطابق پی پی اور پی ٹی آئی کے 22 سینٹرز گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری چیلنج کی تھی،جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ گورنرسٹیٹ بینک کی تعیناتی میں مسابقتی عمل اختیارنہیں کیاگیاتھا،عدالت سے استدعا ہے کہ گورنر سٹیٹ بینک کو عہدے سے فارغ کیا جائے۔
اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ کی تقرری قانون کے مطابق قراردیتے ہوئے سینٹرزکی درخواست مستردکر دی۔