این اے 52 : آزادامیدوار اسرار احمد عباسی پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار

این اے 52 : آزادامیدوار اسرار احمد عباسی پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار
این اے 52 : آزادامیدوار اسرار احمد عباسی پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے حلقہ این اے 52 سے آزادامیدوار اسرار احمد عباسی نے پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردارہونے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این اے 52 سے آزادامیدوار اسرار احمد عباسی جیپ کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑ رہے تھے لیکن اب انہوں نے پی ٹی آئی امیدوار خرم نواز کے مقابلے میں الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اور آزادامیدوار اسرار احمد عباسی پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں ۔عام انتخابا ت میں آزادامیدوار اسرار احمد عباسی اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کی حمایت کریں گے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز آل پاکستان مسلم کے صدر ڈاکٹر امجد نے این اے 54سے پی ٹی آئی کے امیدوار اسد عمراور این اے 53سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے حق میں بھی دستبرداری کا اعلان کیا تھا ۔