ڈالرکی بڑھتی قیمت،تاجروں کاادویات کی درآمدبندکرنے کافیصلہ

ڈالرکی بڑھتی قیمت،تاجروں کاادویات کی درآمدبندکرنے کافیصلہ
ڈالرکی بڑھتی قیمت،تاجروں کاادویات کی درآمدبندکرنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈالرکی بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث تاجروں نے ادویات کی درآمدبندکرنے کا فیصلہ کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق تاجروں کی جانب سے ادویات کی درآمدبندکرنے کافیصلہ ڈریپ کی جانب سے ادویات کی قیمت نہ بڑھانے پرکیاگیا جس کے باعث کینسر،ہیپاٹائٹس ودیگرجان بچانےوالی ادویات کی قلت کاخدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔
واضح رہے کہ دو ون میں ڈالر کی قیمت میں ساڑھے چھ روپے سے زائد کااضافہ دیکھا گیا گیا جس کے باعث پیٹرول اور ادویات سمیت دیگر کئی چیزوں کے مہنگے ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔