چیف جسٹس ثاقب نثار اس وقت کہاں ہیں ؟ایسی خبر آگئی کہ تمام پاکستانی انہیں داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے
سکردو (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار گلگت پہنچ گئے جہاں لوگوں نے ان کا شاندار استقبال کیا ۔جسٹس ثاقب نثار نے دیا مر بھاشا ڈیم کے متاثرین سے بھی ملاقات کی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ہنزہ نگر ،التت فورٹ ،بلتت فورٹ اور نلتر کا بھب دور ہ کیا ۔اپنے دورے کے دوران جسٹس ثاقب نثار نے دیا مر بھاشا ڈیم کے متاثرین سے ملاقات بھی کی اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔