ریاست کی ذمہ داری چھت مہیا کرنا ہے،چھیننا نہیں ہے: مصطفیٰ کمال

ریاست کی ذمہ داری چھت مہیا کرنا ہے،چھیننا نہیں ہے: مصطفیٰ کمال
 ریاست کی ذمہ داری چھت مہیا کرنا ہے،چھیننا نہیں ہے: مصطفیٰ کمال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرکاری گھرخالی کرانے کے معاملے پرقانونی طریقہ اختیارکریں گے، ریاست کی ذمہ داری چھت مہیا کرنا ہے،چھیننا نہیں ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگوکر تے ہو ئے کہا ہے کہ ان گھروں میں پاکستان بنانے والوں کی اولادیں رہتی ہیں، انتظامیہ افہام و تفہیم سے کام لے جلد بازی نہ کرے،انہوں نے کہا کہ سرکاری گھرخالی کرانے کے معاملے پرقانونی طریقہ اختیارکریں گے، ریاست کی ذمہ داری چھت مہیا کرنا ہے،چھیننا نہیںہے۔ہم ہر گز یہ نہیں کہیں گے کہ ہمیں کوئی اختیار نہیں ہے،اگر اختیا رنہیں ہے تو سیٹیں کیوں نہیں چھوڑ رہے ہیں،کراچی والوں کا کام ووٹ دینا ہے اوراختیار لینا ہمارا کام ہے،، لوگ دوسال پہلے پوچھتے تھے کہ گھرسے کیسے نکلوگے،بدھ سے اندرون سندھ کے دورے پرروانہ ہونگے،

مزید :

قومی -