باراک اوباما کی دادی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 

باراک اوباما کی دادی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 
باراک اوباما کی دادی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن ( آن لائن) سابق امریکی صدر باراک اوباما کی دادی کے ساتھ ڈانس کرتے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر باراک اوباماکی شہرت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،جو اپنی سیاسی سمجھ بوجھ اور لوگوں سے گھلنے ملنے اور بچوں سے لگاؤ کیوجہ سے مشہور ہیں لیکن وہ ڈانس کرنے کا شوق بھی خوب رکھتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اوباما نے اپنی دادی کیساتھ دلچسپ انداز میں ڈانس کیا،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گئی،تاہم مداحوں کی جانب سے انہیں کافی داد ملی۔دوسری جانب مشیل اور انکی صاحبزادی ساشا اوباما پیرس میں موجود ہیں جہاں انہوں نے امریکی گلوکار بیونسے کے کنسرٹ میں شرکت کی اور خوب ڈانس مووز پیش کئے۔

...ویڈیو دیکھیں۔۔۔