تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے ملتان والی ویڈیو کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف کردیا

تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے ملتان والی ویڈیو کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف ...
تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے ملتان والی ویڈیو کے بارے میں تہلکہ خیز انکشاف کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار اوریامقبول جان نے کہاہے کہ ایک تکلیف دہ بات اور ہوئی ہے کہ ملتان والی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے ، یہ عمل بہت تکلیف دہ ہے۔
نجی چینل 92کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ ایک اور تکلیف دہ بات ہوئی ہے کہ وہ ملتان والی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے اور یہ بہت تکلیف دہ بات ہے ۔
اوریا مقبول جان نے کہا کہ شہزاداکبر کبھی بھی ڈیلی میل کی سٹوری پر عدالت میں نہیں جا سکیں گے کیونکہ وہ عدالت میں یہ ثابت ہی نہیں کرسکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وائٹ کالر کرائم ثابت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے ۔

مزید :

قومی -