عوام سے ماہانہ صفائی فیس وصول کرنیکا فیصلہ

عوام سے ماہانہ صفائی فیس وصول کرنیکا فیصلہ

  

خانیوال (بیورونیوز)حکومت پنجاب کا عوام سے صفائی فیس وصول کرنیکا فیصلہ یونین کونسلیں حلقوں کے عوام سے ماہانہ فیس وصول (بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

کرینگی ادائیگی نہ کرنیوالے کے گھر سے کچرا نہیں اٹھایا جائیگا پنچایت ایکٹ کے تحت کارروائی،یونین کونسل کوئی سہولت نہیں دیگی پنجاب حکومت نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں صفائی ک نظام بہت بنانے کیلئے خصوصی پروگرام کرنیکا فیصلہ کیا ہے جو یونین کونسل اپنے فنڈز سے لوڈ ررکشہ اور سینٹری ورکرز کے یونیفارم خریدے گی۔

فیس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -