مولانا فضل الر حمن کی آج ملتان آمد متوقع

مولانا فضل الر حمن کی آج ملتان آمد متوقع

  

ملتان (سٹی رپورٹر) جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آج متوقع طور پر ملتان آئیں گے، اس حوالے سے (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ ملتان میں دو روز قیام کریں گے، اس دوران وہ جے یو آئی کے مقامی عہدیداران سے ملاقات کے ساتھ ساتھ جامعہ قاسم العلوم گلگشت کالونی کا دورہ بھی کریں گے۔

متوقع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -