سرکاری سکولوں میں ٹیب‘ کمپیوٹر کے غیر ضروری استعمال کو روکنے کیلئے نئی گائیڈ لائن فائنل

سرکاری سکولوں میں ٹیب‘ کمپیوٹر کے غیر ضروری استعمال کو روکنے کیلئے نئی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز)حکومت پنجاب کی ہدایت پرصوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں فراہم کردہ ٹیب، کمپیوٹرز کے غیر ضروری(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

استعمال کی روک تھام کیلئے نئی گائیڈ لائن جاری کردی گئی ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے سکول سربراہان کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ این ایس بی سے انٹرنیٹ ڈیٹا کی مد میں 500روپے سے زیادہ خرچ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ٹیب کمپیوٹرز سے فوری طورپر تمام غیر ضروری ایپلی کیشنز انسٹال کردی جائیں،ٹیبز میں اپنی ذاتی سم کا استعمال مت کیا جائے۔