پنجاب‘ پرائیویٹ ہسپتالوں کو  روزانہ کی بنیاد پر فضلہ تلف کرنیکاحکم

پنجاب‘ پرائیویٹ ہسپتالوں کو  روزانہ کی بنیاد پر فضلہ تلف کرنیکاحکم

  

خانیوال (بیورونیوز)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہدایت پر ڈی(بقیہ نمبر42صفحہ7پر)

 جی ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر ہارون جہانگیر نے تمام نجی ہسپتالوں سے فضلہ تلف کرنے کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر مرتب کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

تلف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -