ریونیو بورڈ ان ایکشن‘ کم تعلیم یافتہ پٹواری فارغ کرنیکا فیصلہ

ریونیو بورڈ ان ایکشن‘ کم تعلیم یافتہ پٹواری فارغ کرنیکا فیصلہ

  

 ملتان (سٹی رپورٹر) محکمہ مال ریونیو بورڈ پنجاب کے حکام نے کم تعلیم یافتہ مالی پٹواریوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہیان میں سے چند تعلیم یافتہ پٹواریوں کو گرداور جوکہ فصلوں کی گرداروی کرنے کے مجاز ہونگے ذرائع کے مطابق ریونیو بورڈ پنجاب کے حکام نے میٹرک پاس مالی پٹواریوں کو ملازمتوں سے(بقیہ نمبر51صفحہ7پر)

 فارغ کرنے کی بجائے ان کو گرداوربھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں تیزی سے کام جاری ہے جوکہ آئندہ چند روز میں فیصلہ کیا جانے کا امکان ہے گرداور صرف فصلوں کی گرداوری کرنے کے مجاز ہونگے مالی پٹواریوں سے تمام تر اختیار ات واپس لے  جائیں گئے ہیں اب صرف خسرہ گرداوری ان سے کروانے کا کام باقی رکھا گیاہے۔

فارغ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -