فلور ملز مالکان کی جہانگیر ترین سے اہم ملاقات ‘ ہڑتال کال واپس

فلور ملز مالکان کی جہانگیر ترین سے اہم ملاقات ‘ ہڑتال کال واپس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی ) پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے سینٹر ل چیئر مین محمد نعیم بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہا آج پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے ایک نمائیند دوفد نے(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

جہا نگیر ترین صاحب کے آفس میں ;706682;کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی ، وفد کی قیادت مرکزی راہ نما عاصم رضا احمد نے کی دیگر میں میاں محمد ریاض اور حافظ احمد قادر شامل تھے ۔ ملاقات میں جہا نگیر ترین نے وزیرا عظم پاکستان عمران خان کی عوام کو سستا آٹا فراہم کرنے کی خواہش کو مد نظر رکھتے ہوئے گندم کے چو کر پر سیلز ٹیکس کے خاتمے کا عند یہ دیا ۔ اور وعدہ کیا بہت جلد اس بارے میں حکم نامہ جاری کر دیا جائے گا ۔ حکومت کی جانب سے عوام کی سستی غذا کی فراہمی اور آٹے کی قیمتوں کو معمول پر رکھنے کیلئے یہ ایک احسن اقدام ہے ، پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کے سینٹرل چیئر مین محمد نعیم بٹ چاروں صوبائی چیئر مین حبیب الر حمن لغاری پنجاب ۔ جاوید یو سف سندھ ۔ حاجی محمد چارق خیبر پختونخواہ ، سید محمد شریف آغا بلوچستان ، مرکزی راہ نما بد والدین کا کٹر ، سید ظہور احمد آغا ، حاجی عبدالواحد بلوچستان ، حاجی محمد یوسف ، چوہدری عنصر جاوید سند ھ ، لیاقت علی خان ، میاں محمد ریاض اور عاصم رضا احمد اور پوری فلورملنگ انڈ سٹریا س اقدام پر وزیراعظم پاکستان عمران خان اور عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے انہتائی مشکور ہیں خصو صا ً جہانگیر ترین صاحب کے مشکور ہیں جنہوں نے انہتائی تعاون کا مظاہر ہ کیا پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا ایک نمائندہ و فد کل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے شکر یہ ادا کرنے کیلئے ملاقات کر رہا ہے یاور ہے کہ گندم کی مصنوعات پر سیلز ٹیکس کے نفاد کے استفعی کے بار میں پہلے ہی وضاحت جاری کی جاچکی ہے گندم کے چو کر پر سیلز ٹیکس کے نفاد کے خاتمے کے بعد فلورملز اند سٹری نے ہٹرتال کی کال واپس لے لی ہے فلورملز معمول کے مطابق کام کریں گی ۔ اوروزیر اعظم کے وژن کے مطابق عوام کو سستی غذ ا کی فراہمی جاری رہے گی ۔

کال واپس