خاتون قتل ‘ حادثات میں 4 افراد جاں بحق ‘ دو خودکشیاں ‘ 2 لاشیں بر;200;مد

  خاتون قتل ‘ حادثات میں 4 افراد جاں بحق ‘ دو خودکشیاں ‘ 2 لاشیں بر;200;مد

  

خانیوال ‘ کبیروالا ‘بٹہ کوٹ ‘ نواں شہر ‘ اڈا کوٹ بہادر ‘ سرائے سدھو ‘ ہارون ;200;باد ‘ کوٹ ادو ‘رحیمیار خان ‘ محسن وال ( نمائندگان پاکستان ) خاتون قتل ‘ حادثات میں 4 افراد جاں بحق ‘ دو(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

خودکشیاں ‘ 2 لاشیں بر;200;مد خانیوال ‘کبیروالا+بٹہ کوٹ+نواں شہر+اڈا کوٹ بہا در‘ سرائے سدھو سے نامہ نگار+نمائندگان پاکستان‘ نمائندہ خصوصی کے مطابق بیٹی کے مبینہ اغواء میں مزاحمت پر چا ر بچوں کی ماں کا بیہمانہ قتل، نامعلوم قاتلوں نے خنجروں ، کند آلات کے وار کرتے سر تن سے جدا کردیا، لڑ کی اغواء کرتے فرار ہو گئے ،مقتو لہ خاتون کی نعش صبح گئے گھر سے ملحقہ کھیتوں سے ملی، قاتلوں کا تاحال کو ئی سراغ نہ مل سکا ہے، تفصیل کے مطابق فزشتہ صبح نواحی چاہ پاندی والا موضع صاحب لنگرا کی رہائشی خاتون نسیم بی بی زو جہ محمد ریاض کی نعش گھر سے کچھ دور کھیتوں سے ملی ، خاتون کے جسم پر گہرے گھاءو لگے ہوئے تھے جب کہ اسکی گردن بھی کند خنجروں کے واروں سے الگ کر نے کی کوشش کی گئی تھی شبہ ہے کہ نامعلوم قاتل نسیم بی بی کے گھر گھس کر اسکی سولہ سالہ بیٹی صا ئمہ بی بی اغواء کر کے لے جارہے تھے جسے بچانے کے لئے نسیم مائی اغواء کاروں سے الجھتی ہو ئی گھر سے باہر دورتک نکل آئی تھی جہاں کھیت آتے ہی قاتلوں نے اسے قتل کیا اوراسکی بیٹی صائمہ مائی کو اغواء کرتے فرار ہو گئے،پو لیس نے نعش تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال روانہ کر کے کاروائی شروع کردی ہے ۔ ہارون ;200;باد سے نمائندہ پاکستان کے مطابق ڈاہر نوالہ کے قریب ٹریفک حادثہ دو فراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطا بق ڈاہر نوالہ کے قریب مو ٹر سائیکل گیس سنلڈروں سے بھر ی ہوئی گاڈی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ تین افراد زخمی ہو گئے زخمیوں کو ریسکیو 1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد بہاولپور ریفر کردیا ۔ کوٹ ادو سے تحصیل رپورٹر کے مطابق مال مویشی کے ہمراہ درےائے سندھ پار کرنے والا چرداہا دریا میں ڈوب گیا، نعش کی تلاش جاری ، اس بارے تفصیل کے مطابق چاہ داد والا موضع ہنجرائی غیر مستقل ک رہائشی 55سالہ چروایا سعید احمد مشوری جو کہ حسب معمول اپنے مال مویشی دریائے سندھ پارکرکے تونسہ شریف کے علاقہ میں شام تک چرانے کے بعد واپس لے آتاتھا ، گزشتہ روز حسب معمول سعید احمد مشوری اپنے مال مویشی تونسہ شریف سے واپس دریا ئے سندھ میں ڈال کر بھینس کی پشت پر ہاتھ رکھ کر دریا پارکررہا تھا کہ اسی اثناء میں بھینس دریا میں ڈوبنے لگی جس پر سعید مشوری کا ہاتھ بھینس سے چھوٹ گیا اور سعید مشوری دریا میں ڈوب گیا، مال مویشی گھر پہنچ جانے پر سعید احمد کے گھر نہپہنچنے پر گھر والوں کو تشویش لاحق ہوئی ،بعدازاں انہیں دریا میں ڈوبنے کا پتہ چلنے پر انہوں نے پولیس کو اطلاع کی، اطلاع پر ایس ایچ او دائرہ دین پناہ کلم اللہ خان گاڈی ریسکو 1122کی ٹی میں موقع پر پہنچ گئیں جنھوں نے نعش کی تلاش کیلئے اپریش شروع کردیا ہے ۔ رحیمیار خان سے بیورو رپورٹ کے مطابق ٹریفک حادثہ مےں شدید زخمی ہونے والا کمسن بچہ ہسپتال میں دم تورگیا ۔ 42زیرعلاج ۔ تفصیل کے مطابق دڑی سانگھی کارہائشی7سالہ عبدالرحمن کو سڑک کراس کرنے کے دوران تیز رفتار موٹرسائیکل سوار نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ مےں وہ شدید زخمی ہوگیا ۔ ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود کمسن عبدالرحمن جانبرنہ ہوپایا اور دم توڑگیا جبکہ مختلف حادثات مےں شدید زخمی ہونے والے42افراد جن میں صادق ;200;باد کارہائشی8سالہ محمد فراز، چک51این پی کا4سالہ محمدعثمان، تاج گڑھ کی8سالہ حاجراں بی بی، مءومبارک کا6سالہ محمد وسیم، اسلامیہ کالونی کی20سالہ شبینہ بی بی، خانپور کی40سالہ کندن مائی، فتح پور کاکمال کا38 سالہ محمد یاسین، چک111پی غربی کا30سالہ اللہ ڈیوایا، نوریوالی کا35سالہ محمدناظم،25سالہ توصیف احمد، کرم ;200;باد کا20سالہ محمد حسنین، مڈ درباری کا14سالہ علی زیب، چک116;47;1;76; کا 31 سالہ محمد ;200;فتاب، چک82کا26سالہ محمدعمران اور گلشن اقبال کارہائشی28سالہ محمد عباس وغیرہ شامل ہےں ۔ ان افراد کو ہسپتال مےں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔ ٹریفک حادثہ مےں شدید زخمی ہونے والا کمسن بچہ ہسپتال میں دم تورگیا ۔ 42زیرعلاج ۔ تفصیل کے مطابق دڑی سانگھی کارہائشی7سالہ عبدالرحمن کو سڑک کراس کرنے کے دوران تیز رفتار موٹرسائیکل سوار نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ مےں وہ شدید زخمی ہوگیا ۔ ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود کمسن عبدالرحمن جانبرنہ ہوپایا اور دم توڑگیا جبکہ مختلف حادثات مےں شدید زخمی ہونے والے42افراد جن میں صادق ;200;باد کارہائشی8سالہ محمد فراز، چک51این پی کا4سالہ محمدعثمان، تاج گڑھ کی8سالہ حاجراں بی بی، مءومبارک کا6سالہ محمد وسیم، اسلامیہ کالونی کی20سالہ شبینہ بی بی، خانپور کی40سالہ کندن مائی، فتح پور کاکمال کا38 سالہ محمد یاسین، چک111پی غربی کا30سالہ اللہ ڈیوایا، نوریوالی کا35سالہ محمدناظم،25سالہ توصیف احمد، کرم ;200;باد کا20سالہ محمد حسنین، مڈ درباری کا14سالہ علی زیب، چک116;47;1;76; کا 31 سالہ محمد ;200;فتاب، چک82کا26سالہ محمدعمران اور گلشن اقبال کارہائشی28سالہ محمد عباس وغیرہ شامل ہےں ۔ ان افراد کو ہسپتال مےں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔ بھائی سے جھگڑا،20سالہ دوشیزہ نے زہریلا سپرے پی کر خودکشی کرلی،10افراد کا اقدام خودکشی، تفصیل کے مطابق راجن پور کلاں کی رہائشی20سالہ بانو مائی کا اپنے بھائی سے کام کاج نہ کرنے پر جھگڑا ہوگیا جس پر بھائی نے اسے بری طرح ڈانٹ دیا دلبرداشتہ ہوکر بانو مائی نے گھر مےں موجود زہریلا سپرے پی لیا، حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود بانو مائی جانبرنہ ہوپائی اور دم توڑگئی جبکہ اقدام خودکشی کرنے والے 10افراد جن مےں نوریوالی کی رہائشی18سالہ صفیہ بی بی، کوٹ سمابہ کی20سالہ رخسانہ بی بی، چک104پی کی21سالہ کوثر بی بی، تاج گڑھ کی35سالہ حسینہ بی بی، اقبال ;200;باد کی20سالہ عنایتاں بی بی، خانپور کا10سالہ محمد مختیار، چک47پی کا15سالہ محمدابو بکر، گھوٹکی کا42سالہ فداحسین ، ;200;باد پور کی25سالہ جمیلہ بی بی اورخانپور کارہائشی40سالہ خدا بخش کو ہسپتال مےں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔ خانیوال ‘ محسن وال سے بیورو نیوز ‘ نمائندہ پاکستان ‘ نامہ نگار کے مطابق بیماری سے تنگ نوجوان نے نہر میں کود گیا،24گھنٹے بعد بھی نعش نہ مل سکی،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں تھانہ چھب کلاں کے گاءوں 87پندرہ ایل خلیل نامی نوجوان جولمبے عرصے سے گردہ کی بیماری میں مبتلا تھا،پولیس کے مطابق نوجوان کے خاندان کے مطابق نوجوان بیماری سے تنگ تھا،دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے نہر میں چھلانگ لگا دی،ریسکیو1122کی جانب سے 24گھنٹے سے تلاش جاری ہے ۔ ماشاء اللہ ٹاءون سے 35سالہ شخص کی نعش برآمد،نوجوان نشے کا عادی تھا،ورثاء کی تلاش ہے،پولیس،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے علاقہ ماشاء اللہ ٹاءون سے 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی،ریسکیو1122نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں منتقل کردیا،پولیس کے مطابق مرنے والا شخص نشے کا عادی تھا،فی حال ورثاء کا پتہ نہیں چل سکا ۔ کوٹ ادو سے تحصیل رپورٹر کے مطابق مظفرگڑھ کینال میں ڈوبنے والے 20 سالہ نوجوان کی نعش 30گھنٹے بعد مل گئی،نعش ورثاء کے حوالے،رات گئے نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی، اس بارے تفصیل کے مطابق کوٹ ادو کے نواحی علاقہ دائرہ دین پناہ کا رہائشی 20 سالہ عبدالمنان اعوان جوکہ 3روز قبل مظفرگڑھ کینال میں ڈوب گیا تھا3روزہ ریسکیو 1122 کے اپریشن کے بعد گزشتہ شب 11بجے نوجوان کی نعش مظفرگڑھ کنیال سے مل گئی ، ایس ڈی پی او کوٹ ادو منور خان بزدار،ایس ایچ اوز کوٹ ادوعلی عمران عباسی،ایس ایچ او دائرہ دین پناہ کلیم اللہ خان گاڈی نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضہ میں لے لیا اور ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی،رات گئے مرحوم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -