سرکاری ہسپتالوں کیلئے ادویات خریدنے کا حکم‘ کمیٹیاں قائم
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے صوبے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)
کے تمام اضلاع میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ ہسپتال اور تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے ادویات کی خریداری کی ہدایات جاری کر دی ہیں جس کے لئے مختلف اضلاع میں کمیٹیاں قائم کر دی گئی ہیں اور محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے اپنے انتظامی افسران کی ڈیوٹی ادویات کی خریداری کی نگرانی کے لیے کر دی ہیں۔
قائم