ہسپتالوں سے ریڈیالوجی‘پتھالوجی ٹیسٹوں بارے رپورٹ طلب

ہسپتالوں سے ریڈیالوجی‘پتھالوجی ٹیسٹوں بارے رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)صوبائی حکومت کی ہدایت پرہسپتالوں سے (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

ریڈیالوجی اورپتھالوجی ٹیسٹوں بارے رپورٹ طلب کرلی گئی۔تفصیل کیمطابق حکومت پنجاب کی ہدایت پرسیکرٹری سپیشلائزڈہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں کے شعبہ ریڈیالوجی اور پتھالوجی میں تشخیصی ٹیسٹوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کوآگاہ کردیاگیاہے۔
طلبَ