رکن قومی اسمبلی ثنااللہ خان مستی خیل کی چیف سیکرٹری نسیم کھوکھر سے ملاقات‘ سرکاری دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی کے حوالے سے بات چیت

رکن قومی اسمبلی ثنااللہ خان مستی خیل کی چیف سیکرٹری نسیم کھوکھر سے ملاقات‘ ...

  

بھکر (نامہ نگار)ممبر قومی اسمبلی آف پاکستان محمد ثنااللہ خان مستی خیل کی چیف (بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر سے ون آن ون تفصیلی ملاقات خود ساختہ مہنگائی گراں فروشی اور سرکاری دفاتر میں اوپن ڈور پالیسی بلا امتیاز انصاف کی فراہمی اور اضلاع میں گڈ گورننس اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ترقیاتی امور پر تفصیلی بات چیت کی ہے قبل ازیں ایم این اے ثناء اللہ مستی خیل نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب سردار اعجاز جعفر سے بھی ا نکے آفس میں ملاقات کی علاوہ ازیں یم این اے بھکر محمد ثنااللہ خان مستی خیل کی انسپکٹر جنرل پولیس کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز سے ملاقات کی جس میں بھکر پولیس کے مسائل اور غریب عوام کو انصاف کی فوری اور انکی دہلیز پر فراہمی پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور تجاویز بھی دیں ہیں پنجاب کی ان تین اہم اعلیٰ سرکاری شخصیات سے ہونے والی ملاقاتوں میں علاقائی مسائل بھی پیش کیے ہیں۔

بات چیت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -