کرپشن کیس ‘ سردار اویس لغاری کی عبوری ضمانت میں 5 ویں بار توسیع

  کرپشن کیس ‘ سردار اویس لغاری کی عبوری ضمانت میں 5 ویں بار توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی )سابق وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری کی عبوری ضمانت میں پانچویں بار توسیع تفصیل کے مطابو سابق وفاقی وزیر سردار اویس لغاری اپنے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کے لیے اسپیشل جج انٹی کرپشن کی عدالت میں پیش ہوگئے عدالت نے مقدمہ کی تفتیش(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

مکمل نہ ہونے پر سردار اویس لغاری کی عبوری ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے مقدمہ کی سماعت 16 اگست تک ملتوی کردی واضح رھے کہ محکمہ انٹی کرپشن پنجاب نے سردار اویس لغاری کیخلاف ساؤتھ پنجاب فاریسٹ کمپنی میں مبینہ کرپشن اور بطورچیئر مین فاریسٹ کمپنی محکمہ جنگلات کی ہزاروں ایکڑ اراضی خلاف قواعد اپنے من پسند افراد اور قریبی عزیزوں کو کوڑیوں کے بھاؤ الاٹ کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کررکھاھے ۔

توسیع