لودھراں ‘ شہر میں گیس سپلائی کیلئے 19 کروڑ روپے کا تخمینہ تیار

  لودھراں ‘ شہر میں گیس سپلائی کیلئے 19 کروڑ روپے کا تخمینہ تیار

  

لودھراں ( نما ئندہ پا کستا ن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین کی کاوشوں سے پورے لودھراں شہر میں گیس کی فراہمی کے لئے 19 کروڑروپے کا تخمینہ تیار کر لیا گیا ہے ۔ پہلے فیز میں مختلف محلوں جن میں عزیز ٹاون،عیسی والا،قبول والا،بسم اللہ کالونی،بستی گھیر،چاہ بقا والا،(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

محلہ خواجہ چوک،مغل پورہ،گلاب پورہ،گنگے والا،راجپوت کالونی، محلہ سادات میں گیس کی فراہمی کے لیے 20;46;288ملین روپے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ منصوبے کا ٹینڈر بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ مرحلہ وار لودھراں شہر کے تمام علاقوں میں گیس فراہم کردی جائے گی ۔

تخمینہ تیار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -