ادویات کی جعلسازی ثابت ہونے پر ڈرائیورز‘ گڈز مالکان کیخلاف مقدمات درج کرنیکا حکم

ادویات کی جعلسازی ثابت ہونے پر ڈرائیورز‘ گڈز مالکان کیخلاف مقدمات درج ...

  

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرمیں جعلی ادویات کی سپلائی اورفروخت کی روک تھام کے لیے ٹریفک پولیس‘ ضلعی حکومت اورمحکمہ صحت کی ٹیموں پرمشتمل افسران(بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

واہلکاران کواپنے اضلاع کے داخلی وخارجی راستوں پرناکہ بندیاں کرکے ادویات لانے اورلے جانے والی گاڑیوں کی سخت تلاشی لینے کی ہدایت کی ہے اورغفلت یاادویات کی جعلسازی ثابت ہونے پرڈرائیورزاورگڈزمالکان کے خلاف مقدمات درج کرنے کابھی کہاگیاہے اس سلسلہ میں روزانہ کی بنیادپررپورٹس بھی بھجوائی جائیں گی حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔

گڈز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -