نیشنل ٹورز گوجرانوالہ کے عازمین حج  کا تربیتی پروگرام 20جولائی کو ہو گا

  نیشنل ٹورز گوجرانوالہ کے عازمین حج  کا تربیتی پروگرام 20جولائی کو ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)نیشنل ٹورز گوجرانوالہ کے عازمین حج کا تربیتی پروگرام 20جولائی بروز ہفتہ مغل محل ہوٹل گوجرانوالہ میں دوپہر 11بجے ہو گا،تمام عازمین کو پروگرام میں بر وقت شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔ 

تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -