حج آرگنائزر 48گھنٹے کے اندر لاجسٹک فارما مانیٹرنگ سیکشن میں جمع کرائیں گے

   حج آرگنائزر 48گھنٹے کے اندر لاجسٹک فارما مانیٹرنگ سیکشن میں جمع کرائیں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے مرکزی چیئرمین وحید اقبال بٹ کی قیادت میں وفد کی جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور انچارج مانیٹرنگ خیال زاد زئی سے عزیزیہ میں ملاقات،مانیٹرنگ کو موثر بنانے کیلئے طے پایا کہ سعودی عرب پہنچنے والے حج آرگنائزر 48گھنٹے کے اندر لاجسٹک فارما مانیٹرنگ سیکشن میں جمع کرائیں گے،حاجی سے ہونیوالا ایگریمنٹ،ہوٹلز کا معاہدہ،ائیر ٹکٹ کی رسید بھی جمع کرانا ہوں گی،ملاقات کرنے والوں میں کے پی کے کے چیئرمین کامران زیب،بلوچستان کے چیئرمین ادو آغا،سندھ کے سابق چیئرمین محمد سعید،شاہد ملک،کریم نواز خان بھی شامل تھے۔  

 حج آرگنائزر

مزید :

صفحہ آخر -