کاروان حرمین اورصفہ انٹرنیشنل ٹورز کے حج کا تربیتی پروگرام آج ہو ں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کاروان حرمین اورصفہ انٹرنیشنل ٹورز کے عازمین حج کا تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو ں گے،چیف ایگزیکٹو احسان اللہ اور چیف ایگزیکٹو کاروان حرمین شفاعت حسین بودلہ نے اپنے عازمین سے بر وقت پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔
تربیتی پروگرام