یوٹیلٹی سٹورز پرگھی 26روپے فی کلو،کوکنگ آئل 21 روپے فی لٹر سستا

  یوٹیلٹی سٹورز پرگھی 26روپے فی کلو،کوکنگ آئل 21 روپے فی لٹر سستا

  

اسلام آباد(آن لائن) یوٹیلیٹی اسٹور پر اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق گھی کی قیمت میں 26روپے فی کلو کمی کردی گئی۔جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں مزید بتایا گیا کہ کوکنگ آئل بھی21روپے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔اشیا خوردو نوش کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو کاخاصا ریلیف ملے گا۔

گھی سستا

مزید :

صفحہ آخر -