جنرل زبیر محمود حیات کی ترک وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دفاعی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال

  جنرل زبیر محمود حیات کی ترک وزیر دفاع سے ملاقات، باہمی دفاعی تعلقات کو فروغ ...

  

استنبول(آئی این پی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ترکی کے وزیر دفاع اولوسوآکر سے ملاقات کی جس میں باہمی دفاعی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ منگل کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ترکی کے وزیر دفاع اولوسوآکرکیساتھ ملاقات کی اور باہمی دفاعی تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ترکی کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل یاسر گلر کی دعوت پر ترکی کا دورہ کر رہے ہیں۔

جنرل زبیر محمود حیا

مزید :

صفحہ آخر -