قومی اسمبلی میں بجلی کے بریک ڈاؤن  پر سپیکر نے ایوان سے معذرت کرلی

   قومی اسمبلی میں بجلی کے بریک ڈاؤن  پر سپیکر نے ایوان سے معذرت کرلی

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر ایوان سے معذرت کرلی۔ منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے اے سی نہیں چل رہے۔اسد قیصر نے کہاکہ صرف ایمرجنسی لائٹس جل رہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بجلی کے بریک ڈاؤن پر معذرت خواہ ہوں۔

 اسد قیصر

مزید :

صفحہ آخر -