طالب علم سید علی رضا کا اعزاز

طالب علم سید علی رضا کا اعزاز

  

لاہور(جنرل رپورٹر)سید علی رضا عباس رضوی نے میڑک سائنس میں شاندار نمبرز حاصل کئے ہیں جس پر انہیں اہلخانہ، عزیزواقارب اور دوست احباب کی طرف سے مبارکباد دی گئی۔ سید علی رضا عباس رضوی ریلوے کے ریٹائرڈ بم ڈسپوزل آفیسرسید افتخار رضوی کے صاحبزادے ہیں۔ گورنمنٹ گورنر ہاؤس سکول کے طالبعلم سید علی رضا عباس رضوی،رول نمبر229616 نے کل نمبر 1100 میں 1068 نمبر حاصل کئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -