مانگا منڈی، دلبرداشتہ 18سالہ لڑکی نے زہریلا کیمیکل پی لیا،حالت غیر

مانگا منڈی، دلبرداشتہ 18سالہ لڑکی نے زہریلا کیمیکل پی لیا،حالت غیر

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)مانگا منڈی میں دوشیزہ نازیہ نے والدین کی دانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر کیمیکل پی لیا،جس سے اسکی حالت غیر ہو گئی۔بتایا گیاہے کہ مانگامنڈی کی رہائشی 18 سالہ نازیہ کووالدہ نے فون استعمال کرنے پرڈانٹاجس پر وہ دلبرداشتہ ہو کر نازیہ نے گھر میں موجود زہریلا کیمیکل پی لیا جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کاعلاج معالجہ جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -