شادمان، خاتون ڈوپٹہ موٹر سائیکل کی چین میں پھنس جانے کے باعث گر کر شدید زخمی

شادمان، خاتون ڈوپٹہ موٹر سائیکل کی چین میں پھنس جانے کے باعث گر کر شدید زخمی

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)شادمان کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار خاتون صفیہ ڈوپٹہ چین میں پھنس جانے کے کے نتیجے میں گر کر شدید زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق شادمان کے علاقے میں شوہر کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جانے والی تیس سالہ صفیہ بی بی چین میں ڈوپٹہ پھنس جانے کے باعث سڑک پر گر کر شدید زخمی ہوگئی جس فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -