زمبیا کی وزیر خزانہ کو برطرف کردیا گیا

زمبیا کی وزیر خزانہ کو برطرف کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لوساکا(آئی این پی/شِنہوا)زمبیا کے صدر ایڈگر لنگو نے وزیر خزانہ مارک گریٹ کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا ہے،اس سلسلے میں جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے،مرکزی بنک کے ڈپٹی گورنر باوالیا این جی انڈو ان کی جگہ وزیر خزانہ مقرر کیے جائیں گے تاہم بیان میں مارک گریڈ کی برطرفی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔

مزید :

علاقائی -