شفیق آ باد، فائرنگ سے زخمی ہونیوالا وکیل ہسپتال میں دم توڑ گیا

شفیق آ باد، فائرنگ سے زخمی ہونیوالا وکیل ہسپتال میں دم توڑ گیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شفیق آ باد کے علا قہ میں 3 روز قبل نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائر نگ سے زخمی ہو نے والا وکیل زخموں کی تابنہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گیا،پو لیس نے موقع پرپہنچ کر لاش اپنے قبضہ میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر واتے ہوئے مقد مہ درج کر کہ ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔بتا یا گیا ہے کہ شفیق آ باد کے علاقہ میں وکیل ملک دلاور حسین کو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائر نگ کر کہ شدید زخمی کر دیا تھا جیسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پو لیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کروادیا تاہم پو لیس ملزمان کو گر فتار نہ کر سکی ہے۔

مزید :

علاقائی -