جلد اپنا یو ٹویب چینل لانچ کروں گی، اداکارہ نوشین شاہ

جلد اپنا یو ٹویب چینل لانچ کروں گی، اداکارہ نوشین شاہ
جلد اپنا یو ٹویب چینل لانچ کروں گی، اداکارہ نوشین شاہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ نوشین شاہ کا کہنا ہے وہ بہت جلد اپنا یو ٹیوب چینل لانچ کریں گی۔ نجی ٹی وہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت جلد اپنا یو ٹیوب چینل لانچ کریں گی اور اس پر انہوں نے کام شروع کردیا ہے۔ ان کا کم ڈراموں میں کام کرنے متعلق کہنا تھا کہ وہ 22یا 24 سالہ خاتون کا کردار ادا نہیں کرسکتی ہیں اور یہ بھی چاہتی ہیں کہ ڈراموں کے مواد کا معیار تبدیل ہو جس میں معاشرے کے سنجیدہ پہلو دکھائے جائیں جو اس وقت کی ضرورت ہیں۔

مزید :

کلچر -