آگے بڑھنے کے لئے خود اعتمادی ضروری ہے، بلال عباس

آگے بڑھنے کے لئے خود اعتمادی ضروری ہے، بلال عباس
آگے بڑھنے کے لئے خود اعتمادی ضروری ہے، بلال عباس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)اداکار بلال عباس کا کہنا ہے کہ آگے بڑھنے کے لئے خوداعتمادی بہت ضروری ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آگے بڑھنے کے لئے خود پر یقین ضروری ہے۔ان کا انسٹا گرام پر بطور سٹائلش اداکار مشہور ہونے پر کہنا تھا کہ اگر ان کا بال سرمئی رنگنے کو کرتا ہے تووہ فورا کرتے ہیں اور یہ نہیں سوچتے کہ لوگوں کا اس پر کیا ردعمل ہوگا۔

مزید :

کلچر -