چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے زیادہ تر حصے میں دیکھا گیا

  چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے زیادہ تر حصے میں دیکھا گیا

  

 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)سال2019 کا دوسرا چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے زیادہ تر حصے میں دیکھا گیا۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق چاندگرہن منگل اور بدھ کی درمیانی شب 11 بج کر 44 منٹ پر شروع ہوا جبکہ رات 2 بج کر 32 منٹ پر گرہن عروج پر تھا۔    چاند گرہن پاکستان سمیت یورپ، ایشیا،افریقہ اورجنوبی امریکہ کے کچھ علاقوں میں دیکھا  گیا۔ 

  چاند گرہن

مزید :

صفحہ اول -