لیفٹیننٹ جنرل (ر) زاہد لطیف مرزا سیکریٹری دفاعی پیداوار تعینات
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) لیفٹیننٹ جنرل (ر) زاہد لطیف مرزا سیکرٹری دفاعی پیداوار تعینات،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ زاہد لطیف مرزا کو دو سال کے کنٹریکٹ پر تعینات کیاگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) زاہد لطیف مرزا کو وفاقی سیکرٹری دفاعی پیداوار تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ زاہد لطیف مرزا کی تعیناتی کنٹریکٹ کی بنیاد پر دوسال کے عرصہ کے لئے ہے جبکہ تعیناتی کا اطلاق چارج سنبھالنے کے روز سے ہو گا۔
زاہد لطیف مرزا