آصف زر داری سے آصفہ اور بختاور بھٹو زر داری کی ملاقات
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سابق صدر آصف علی زرادری سے ان کی بیٹیاں بختاور اور آصفہ بھٹو نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری جعلی بنک اکاوئنٹس کیس میں جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرادری سے ان کی بیٹیاں بختاور اور آصفہ بھٹو زر داری نے ملاقات کی ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد دیر تک جاری رہی،احتساب عدالت نے گزشتہ روز بیٹیوں کو اپنے والد سابق صدرسے ملاقات کی اجازدت دی تھی
ملاقات