امیر العظیم کی سید منور حسن سے ملاقات وعیادت

امیر العظیم کی سید منور حسن سے ملاقات وعیادت

  

کراچی (پ ر)جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سکریٹری امیر العظیم نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن سے ادارہ معارف اسلامی فیڈرل بی ایریا میں ملاقات وعیادت کی اور جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔ اس موقع پر ڈپٹی سکریٹری کراچی یونس بارائی،مرکزی میڈیا کوآرڈینیٹر سرفراز احمد،ہمایوں نقوی ودیگربھی موجود ہیں۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -