جماعت اسلامی رہنماء فصیح الرحمن کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جماعت اسلامی رہنماء فصیح الرحمن کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، قیم کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا سمیت دیگر ذمہ داران نے جماعت اسلامی ضلع وسطی کے سابق نائب امیر فصیح الرحمن کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان و لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -