بٹ خیلہ ہسپتال کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائینگے

بٹ خیلہ ہسپتال کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائینگے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خےلہ کے مےڈےکل سپرٹنڈنٹ ڈاکٹرسعےدالرحمان نے کہاہے کہ محدودوسائل کے باوجودبٹ خےلہ ہسپتال کوترقی کے راہ پرگامزن کرنے کےلئے اپنے تمام ترصلاحےتوں کوبروئے کارلائنگے نئے بلڈنگ بھی جلد عوام کی سہولےت کےلئے کھول دئے جائنگے تاکہ ےہاں کے غرےب عوام اس سے مستفےدہوسکے بٹ خےلہ ہسپتال پر ستاون فےصدضلع دےرلوئرسوات اورباجوڑکے مرےضوں کاقبضہ ہے اس کے باوجود ہم مرےضوں کے علاج معالجہ مےں کوئی بھی غفلت اورلاپرواہی کوبرداشت نہےں کرےں گے۔ان خےالات کااظہارڈاکٹرسعےدالرحمان نے گزشتہ روز بٹ خےلہ ہسپتال کے اوپی ڈی کوکمپےوٹرائزکرنے کے تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔انہوںنے کہاکہ کمپےوٹرائز سسٹم سے ہسپتال کے رےونےومےں بھی کافی اضافہ ہوجائےگا۔انہوںنے کہاکہ ہم نہ خودکرپشن کرتے ہےں اورنہ کسی کوکرپشن کرنے کی اجازت دےں گے اورترقےاتی کاموں مےں مےٹرےل پرکسی سے کمپرومائز نہےں کرےں گے کےونکہ عوام کواچھی کوالٹی فراہم کرناہم سب کی مشترکہ ذمداری ہے انہوںنے کہاکہ جن کنٹرےکٹرنے بھی ناقص مےٹرےل کااستعمال کےاتوان کوبلےک لسٹ کرکے ان کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائےگی کےونکہ قانونی سے کوئی بھی شخص بالاترنہےں ہے ۔انہوںنے کہاکہ عوام کے لئے ہمارے دروازے ہروقت کھلے ہےں ہسپتال کے عملہ کوسختی سے ہداےت کی ہے کہ وہ اپنی ڈےوٹی کوےقےنی بناےاجائے اورعوام کوعلاج معالجہ فراہم کرنے مےں اپنابھرپورکرداراداکرےں ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -