فرائض میں کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ،اقبال حسین باچہ

فرائض میں کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ،اقبال حسین باچہ

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ )مالاکنڈلےوےز کے کمانڈنٹ/ڈپٹی کمشنر مالاکنڈاقبال حسےن باچانے کہاہے کہ ڈےوٹی مےںکوئی بھی غفلت اورلاپرواہی کوبرداشت نہےں کرےں گے کےونکہ ضلع مالاکنڈسے جرائم اورمنشےات فروشی کاخاتمہ مےرامشن ہے جرائم پےشہ عناصر راہ راست پراجائےں ورنہ برے انجام سے بچ نہےں سکےں گے عوام بھی جرائم پےشہ عناصرکے خاتمے کےلئے مالاکنڈانتظامےہ سے تعاون کرےں کےونکہ عوام کے تعاون کے بغےر جرائم پرقابوپالناہمارے لئے مشکل ہے ۔ان خےالات کاا ظہارڈپٹی کمشنر مالاکنڈاقبال حسےن باچانے لےوی لائن مالاکنڈمےں ضلع بھرکے تمام تھانوں کے پوسٹ کمانڈروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ اس موقع پرمالاکنڈلےوےزفورس کے صوبےدارمےجر فرےداللہ خان بھی موجود تھے ۔انہوںنے کہاکہ مالاکنڈلےوےزکے اہلکاراپنی ڈےوٹی کوےقےنی بناےائے اورعوام کے تحفظ فراہم کرنے کےلئے اپنابھرپورکرداراداکرےں کےونکہ عوام کوتحفظ فراہم کرناہم سب کی مشترکہ ذمداری ہے انہوںنے کہاکہ علاقے سے جرائم اورمنشےات فروشی کاخاتمہ مےرامشن ہے اورجب تک ہم نے علاقے سے جرائم کاخاتمہ نہےں کےاگےا ہے اس وقت تک جرائم پےشہ اورمنشےات فروشوں کے خلاف اپرےشن جاری رہےگا انہوںنے کہاکہ ڈےوٹی مےں غفلت کرنے والے اہلکاروں کےلئے مالاکنڈلےوےز فورس مےں کوئی بھی جگہ نہےں ہے انہوںنے کہاکہ تمام تھانوں کے پوسٹ کمانڈراپنے اپنے علاقوں مےں گشت کوےقےنی بناےاجائے انہوںنے کہاکہ ہم علاقے کے عوام سے بھی اپےل کرتے ہےں کہ وہ علاقے سے منشےات فروشی اورجرائم کے خاتمے کےلئے مالاکنڈلےوےزکے ساتھ تعاون کرےں کےونکہ عوا م کے تعاون کے بغےر جرائم پرقابوپالناہمارے لئے مشکل ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -