فرےدون خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

فرےدون خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ(بےورورپورٹ)پےرامےڈےکل اےسوسی اےشن ضلع مالاکنڈکے سےنئرنائب صدرفرےدون خان کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی گاﺅں ڈھےری جولگرا م مےںسےنکڑوں اشکبارانکھو ں کے سامنے سپردخاک کردےا۔نمازجنازے مےں محکمہ صحت کے ملازمےن سمےت ہرطبقہ فکر کے لوگوںنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -