ٹائروں اور ٹیوبز کی درآمدات میں 63 فیصدکمی ہوئی، شماریات بیورو

 ٹائروں اور ٹیوبز کی درآمدات میں 63 فیصدکمی ہوئی، شماریات بیورو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)مئی 2019ء  کے دوران ٹائروں اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں 63.25 فیصد کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق مئی2019ء  کے دوران درآمدات کا حجم 8.1 ملین ڈالر تک کم ہوگیا جبکہ مئی 2018ء  کے دوران ٹائرز اور ٹیوبز کی قومی درآمدات کا حجم 22.1 ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح مئی2018ء  کے مقابلہ میں مئی2019ء کے دوران ٹائروں اور ٹیوبز کی ملکی درآمدات میں 8.1 ملین ڈالر یعنی63 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کامرس -