آل پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کا 3روزہ ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن کا 3روزہ ہڑتال کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (سٹی رپورٹر)آل پاکستان فلور ملز ایسو سی ایشن نے حکومت کی جا نب سے آٹے کے بو رہ پر 17فیصد سبسٹی نہ دینے پر سخت تشویش کا اظہا ر کرتے ہو ئے پو رے خیبر پختونخوا میں 3روزہ ہڑتا ل کا اعلا ن کر دیا ان خیا لا ت کا اظہا ر لکی سٹا ر فلو ر ملک کے ما لک اور آل پاکستان فلو ر ملز کے ایگز یٹو ممبر حا جی مہرا ج الدین نے گزشتہ روز اخبا ری نما ئندگا ن سے با ت چیت کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی جا نب سے آٹے کے بو رہ پر 17فیصد سبسٹی دینے سے انکا ر کر دیا ہے جو کہ ہما رے ساتھ سرا سر نا انصا فی ہے انہوں نے کہا کہ ہم سالا نہ حکومت کو کرو ڑوں رو پے ٹیکس کی مد میں دیتے ہے مگر اس کے با وجو د ہما رے مسا ئل حل کر نے کی بجا ئے ہما را معا شی قتل کر نے پر تُلی ہو ئی ہے جبکہ تبدیلی کی دعویدار پاکستان تحریک انصا ف کی حکو مت الیکشن سے قبل جو سرما یہ کا روں کے لئے وسا ئل بڑھا نے کے جو بلند و با نگ دعوے کیئے تھے اُن میں کو ئی صدا قت نہیں اُنہوں نے حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ 17فیصد سبسٹی کو فی الفور ختم کر کے ہما رے ساتھ سوتیلی ما ں جیسا سلو ک بند کیا جا ئے ۔

مزید :

صفحہ اول -